ہفتہ 27 فروری 2021 - 14:55
آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت زینب کبری (س) کی عزاداری کا انعقاد

حوزہ/حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر، حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں ان کے گھر عزاداری منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج قم المقدسہ میں مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت زینب کبری پیغمبرِ کربلا کے یوم وفات کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلس عزا منعقد ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق، مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی،زینب کبری سلام اللہ علیہا کے احترام میں آنحضرت کے عزاداروں کے ساتھ شریک ہو کر ماتم کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha